11:34 am
 نواز شریف ایٹمی دھماکے نہیں کرنا چاہتے تھے، جب میں مایوس ہو گیا تو انہیں دھمکی دی،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان کے معروف ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ایک مقامی یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کو معنی خیز تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ فواد چودھری جیسے وزیر سائنس کوکا کولا میں چینی ڈال کر بلبلے بناتے ہیں، ان کی اس تنقید پر قہقہے لگ گئے۔ڈاکٹر قدیر خان نے اس موقع پر نوجوانوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا
کہ مذہب سے لگاؤ کو ترک نہ کریں اور قرآن پاک کی تلاوت کیا کریں، طلباء کو محنت سے تعلیم حاصل کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کو عظیم تر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔اس کے علاوہ انہوں نے بتایا کہ نواز شریف ایٹمی دھماکے نہیں کرنا چاہتے تھے، جب میں مایوس ہو گیا تو انہیں دھمکی دی۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا، جب میں ان سے مایوس ہوگیا تو میں نے اپنے ساتھیوں سمیت مستعفی ہونے اور ملک سے باہر جانے کی دھمکی دے دی، اس موقع پر میاں نواز شریف نے کہا کہ امریکا سے امداد ملنے والی ہے ابھی رہنے دو، جس پر میں نے ان سے کہا کہ اگر اب دھماکہ نہ ہوا تو پھر کبھی بھی نہیں ہو سکے گا۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی