02:16 pm
فارن فنڈنگ کیس میں قانونی طور پر کوئی پیچیدگی نہیں، وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں قانونی طور پر کوئی پیچیدگی نہیں، اپوزیشن اسے بڑھا چڑھا کر پیش کر رہی ہے جیسے بہت بڑی چیز سامنے آ گئی ہو، پی ٹی آئی نے نہ پہلے کچھ چھپایا اور نہ اب چھپائیں گے، اگر الیکشن کمیشن شواہد مانگے گا تو ہم ضرور دیں گے، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ 2017ء میں حنیف عباسی
کی درخواست پر پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دے چکی ہے۔اتوار کو نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن 10 مہینے یہ کیس لیکر بیٹھا رہا اب اسکروٹنی کمیٹی بنائی گئی ہے جس میں ہم پیش ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کو سیاسی بنا دیا گیا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ بلاتفریق احتساب ہو، سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت کا مطلب ہے کہ دیگر جماعتوں کے فنڈ بھی چیک کئے جائیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے آڈٹ شدہ اکائونٹس کی اسکروٹنی ہوتی رہی ہے، ہم نے سپریم کورٹ میں تمام ثبوت دے دیئے ہیں، نہ پہلے کچھ چھپایا نہ اب چھپائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو 400 صفحات پر مشتمل 15 والیمز دے دیئے ہیں، فارا کی ویب سائٹ پر تمام تفصیلات موجود ہیں، اب اگر الیکشن کمیشن دوبارہ شواہد مانگے گا تو دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو اوورسیز پاکستانیز فنڈنگ کر رہے ہیں جس پر ہمیں فخر ہے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی