03:35 pm
ریحام خان نے تیسری شادی کا عندیہ دیدیا ، شوہر کون ، جانیں

ریحام خان نے تیسری شادی کا عندیہ دیدیا ، شوہر کون ، جانیں

03:35 pm

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کو دئے گئے ایک انٹرویو میں تیسری شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ اب میں سچ بولنے والے شخص سے شادی کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان سے شادی کا تجربہ انتہائی غلط تھا ۔ ریحام خان نے کہا کہ مجھے خاتون اوّل نہ بننے پر کوئی افسوس نہیں ہے۔
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان شادی کروانے میں پیش پیش تھیں پھر اچانک بتائے بغیر عمران خان نے نکاح کا فیصلہ کیا ۔ انہوں نے بتایا کہ میں اس بات سے لاعلم تھی کہ میرا نکاح ساتویں محرم کو ہو رہا ہے ۔ کتاب لکھنے سے متعلق سوال کے جواب میں ریحام خان کا کہناتھا کہ میں نے زندگی پر کتاب لکھنے کا فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ مجھے مسلسل قتل کی دھمکیاں مل رہی تھیں، ایسے میں اگر مجھے کچھ ہو جاتا تو دنیا حقیقت سے لاعلم رہتی لہٰذا میں نے کتاب لکھنے کا فیصلہ کیا ۔ ریحام خان نے کہا کہ میں کتاب میں لکھے ایک ایک لفظ پر قائم ہوں ۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے متعلق پوچھے گئے سوال پر انہوں نے مریم نواز کی تعریف کی اور کہا کہ مریم نواز دلیر سیاستدان ہیں، عورت کی حیثیت سے میں مریم نواز کو پسند کرتی ہوں ۔ ریحام خان نے دوران انٹرویو دعویٰ کیا کہ مجھے کچھ حلقوں نے 2017ء میں بتا دیا تھا کہ عمران خان کو اگلا وزیراعظم بنایا جا رہا ہے اور مجھے عمران خان پر تنقید کرنے سے بھی روکنے کی کوشش کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے کئی مرتبہ سینیٹر بننے کی پیشکش کی گئی لیکن میں نے سینیٹر بننے سے انکار کر دیا تھا۔ کتاب سے متعلق ایک سوال کے جواب میں ریحام خان نے کہا کہ میری کتاب سب سے زیادہ بھارت میں فروخت ہوئی کیونکہ بھارت میں لوگ کتابیں پڑھنے کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں ۔ اپنے انٹرویو میں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی تعریف بھی کی اور کہا کہ مشرق وسطیٰ میں ناجائز طور پر جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی بہت اچھا اقدام تھا لیکن حکومت نے کشمیر کے معاملے پر کوئی آواز بلند نہیں کی۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

جشن آزادی کی تقریب میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

عمران کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے