03:40 pm
ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے جلال میں آتے ہی ناروے کی حکومت نے بہت بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) گزشتہ دنوں ایک اسلام مخالف تنظیم سے تعلق رکھنے والے شخص نے ناروے کے کرستیان ساند شہر کے پر رونق علاقے میں پہلے ایک مجمع لگایا اور پھر لوگوں کے سامنے قرآن کریم کو نذر آتش کر کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا۔ مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کریم کو آتشزدگی سے بچانے کے لیے ایک نوجوان الیاس تیزی سے آگے بڑھا اور اسلام مخالف شخص کو قرآن پاک کی بے
حرمتی سے روکا جس پر دنیا بھر کے مسلمانوں کی جانب سے اس کی پذیرائی کی جارہی ہے اور اسے ہیرو قرار دیا جارہا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ناروے حکومت نے قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات روکنےکا حکم دیا ہے۔ ناورے پولیس چیف اود ریدار کا کہنا ہے کہ قرآن کی بے حرمتی نفرت انگیز تقریر سے متعلق کریمنل کوڈ کی خلاف ورزی ہوسکتی ہے اور دوبارہ بےحرمتی ہوئی توپولیس اسے روکے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہرکسی کو اتنا ہی بولنا چاہے کہ قوانین کی خلاف ورزی نہ ہو، قوانین کی خلاف ورزی ہوگی توپولیس مداخلت کریں گے، ایسے واقعات سے انتقامی کارروائیوں کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق پولیس احکامات کی خلاف ورزی پرکرسچن سینڈ میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ناروے میں ہونے والے توہین قرآن کے واقعے پر دنیا بھر کے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے جبکہ دفترخارجہ اور پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بھی توہین قرآن کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے