04:28 pm
 بھارتی فوج کا پوری قوت سے حملہ

 بھارتی فوج کا پوری قوت سے حملہ

04:28 pm

لاہور(ویب ڈیسک) بھارتی فوج کا پوری قوت سے حملہ، سرحد پر گھمسان کی لڑائی جاری، دفاعی تجزیہ کار زید حامد کا دعویٰ ہے کہ اطلاعات ملی ہیں کہ بھارتی فوج نے چھمب سیکٹر پر پاک فوج کی پوری بریگیڈ پر حملہ کیا ہے، بھارت میں موجود
ذرائع بھی تصدیق کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دفاعی تجزیہ کار زید حامد نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے پاک فوج پر بھرپور قوت سے حملہ کیا گیا ہے۔زید حامد کا کہنا ہے کہ یہ حملہ ہفتے کی صبح کو کیا گیا۔ بھارتی فوج کی جانب سے چھمب سیکٹر پر پاک فوج کی پوری بریگیڈ پر حملہ کیا گیا جس کے بعد دونوں افواج کے درمیان گھمسان کی لڑائی شروع ہو گئی۔ اس کے علاوہ بھارتی فوج کی جانب سے اخنور سیکٹر اور سیالکوٹ کے قریب دریائے بیاس کے محاذ پر بھی بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے جس کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا ہے۔تاہم اس حوالے سے تاحال مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔ واضح رہے کہ رواں برس فروری کے ماہ میں پاکستان کے ہاتھوں فضائی لڑائی میں عبرت ناک شکست کھانے کے بعد بھارت نے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باونڈری پر اشتعال انگیزی کا سلسلہ شروع کیا اور پاکستان کی شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی کوششیں کیں۔ بھارت کی اشتعال انگیزی کے باعث متعدد معصوم شہری اور پاک فوج کے کچھ جوان بھی جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ جبکہ پاکستان کی جوابی کاروائیوں میں بھارت کے درجنوں فوجی جہنم واصل کیے جا چکے ہیں۔ تاہم پھر بھی بھارت اپنی اشتعال انگیز کاروائیوں سے باز آنے کا نام نہیں لے رہا۔
 
تازہ ترین خبریں

انحراف کرنے والے رکن کا ووٹ شمار ہوگا: جسٹس مظہر اور جسٹس جمال کا اختلافی نوٹ

بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

آرٹیکل 63 اےکی تشریح پر سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد عثمان بزدار بھی متحرک

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کیخلاف نا اہلی ریفرنس، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا

مارگلہ ہلز میں آگ لگانے کا معاملہ ، اب تک کتنی گرفتاریاں ہو گئیں؟ بڑی خبر

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

حمزہ شہباز کابطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ مسترد، کون کونسی جماعتیں اہم اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں؟

میں عامر لیاقت کے ساتھ ایک رات گزارنے کو تیار ہوں لیکن۔۔۔۔معروف کرکٹر کی بیٹی نے حیران کن خواہش کا اظہارکر دیا

’اگ لاواں مجبوری نوں‘مارگلہ ہلز پر آگ لگاکر ویڈیو بنانیوالی ٹک ٹاکر ڈولی بڑی مشکل میں گرفتار، بڑا ایکشن لے لیا گیا

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے 25منحرف ارکان سے متعلق فیصلہ آج سنائے گایا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

سپریم کورٹ کی آرٹیکل 63 اے پر رائے ،پنجاب اسمبلی سے 25منحرف ارکان کو نکال دیا جائے تو نمبر گیم کیا ہو گی؟ بڑی خبر آگئی

پاکستانی ڈاکٹر لڑکی نائیجیرین شہری کی محبت میں گرفتار، دونوں کی ملاقات کہاں ہوئی؟محبت کی لازوال کہانی