08:23 pm
ہمیں لگ رہا ہے کے پی کے حکومت دیوالیہ ہو جائے گی ،سپریم کورٹ

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ خیبرپختونخوا حکومت زراعت کے ملازم احمد سعید کی طرف سے تنخواہ کی ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین جب کام نہیں کرتے تو تنخواہ کیوں مانگتے ہیں۔ ہمیں لگ رہا ہے کے پی کے حکومت دیوالیہ ہوجائے گی۔ معلوم نہیں پشاور ہائی کورٹ کیا کر رہی ہے ؟ ہمیں ان کے احکامات کی بھی سمجھ نہیں آ رہی ۔ کیس کی
سماعت جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کی ۔ دوران سماعت جسٹس گلزار احمد نے سوال اٹھایا کہ کیا جس وقت کی تنخواہ کا تقاضا کیا جا رہا ہے اس وقت آپ نے کام بھی کیا ہے یا نہیں۔ جس پر محکمہ زراعت کے ملازم احمد سعید کے وکیل نے موقف اپنایا کہ میرے موکل نے کچھ عرصہ کام کیا اور کچھ عرصہ کام نہیں کیا ۔ٹیکس ہائی کورٹ واضح احکامات دیئے ہیں ۔ احمد سعید نے کہا کہ کے پی کے حکومت کے حالات سنگین ہو چکے ہیں ۔ موجودہ حالات میں خیبرپختونخوا حکومت کے دیوالیہ ہونے کی نوبت بن چکی ہے ۔ عدالت نے احمد سعید کی تنخواہ کی ادائیگی سے متعلق درخواست خارج کرتے ہوئے معاملہ نمٹا دیا ہے

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان