09:37 pm
ہمیں لگ رہا ہے کے پی کے حکومت دیوالیہ ہو جائے گی ،سپریم کورٹ

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ خیبرپختونخوا حکومت زراعت کے ملازم احمد سعید کی طرف سے تنخواہ کی ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین جب کام نہیں کرتے تو تنخواہ کیوں مانگتے ہیں۔ ہمیں لگ رہا ہے کے پی
کے حکومت دیوالیہ ہوجائے گی۔ معلوم نہیں پشاور ہائی کورٹ کیا کر رہی ہے ؟ ہمیں ان کے احکامات کی بھی سمجھ نہیں آ رہی ۔ کیس کی سماعت جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کی ۔ دوران سماعت جسٹس گلزار احمد نے سوال اٹھایا کہ کیا جس وقت کی تنخواہ کا تقاضا کیا جا رہا ہے اس وقت آپ نے کام بھی کیا ہے یا نہیں۔ جس پر محکمہ زراعت کے ملازم احمد سعید کے وکیل نے موقف اپنایا کہ میرے موکل نے کچھ عرصہ کام کیا اور کچھ عرصہ کام نہیں کیا ۔ٹیکس ہائی کورٹ واضح احکامات دیئے ہیں ۔ احمد سعید نے کہا کہ کے پی کے حکومت کے حالات سنگین ہو چکے ہیں ۔ موجودہ حالات میں خیبرپختونخوا حکومت کے دیوالیہ ہونے کی نوبت بن چکی ہے ۔ عدالت نے احمد سعید کی تنخواہ کی ادائیگی سے متعلق درخواست خارج کرتے ہوئے معاملہ نمٹا دیا ہے

تازہ ترین خبریں

ا للہ رحم فرمائے ۔۔۔انتہائی افسوسناک خبر۔۔۔زلزلے کے شدید جھٹکے،  کتنا جانی و مالی نقصان ہوا ؟تفصیل خبر میں

عمران خان شیخ مجیب کے6 نکات سے بھی آگے نکل گئے ،کسی نئے لاڈلے کی گنجائش نہیں۔۔۔جاوید لطیف عمران خان پر برس پڑے

عمران خان کے حکم پر باتھ روم میں بند کیا گیا ، ہیکر نے ٹھیک کہا۔۔۔اہم شخصیت نے ہیکر کی بات کی تصدیق کر دی

خبردار رہیں پاکستان کے بڑے شہر میں کولڈ سٹورسے تین سال پرانا7ہزار کلو گوشت برآمد،مزید بھی کیا کیا چیزیں نکلیں ۔۔۔جانیں خبر میں

لانگ مارچ کیلئے تیار ہو جائیں ۔۔۔ عمران خان لاہور کب آئیں گے۔۔۔؟بڑ ی خبر آگئی

حاجی یوسف سہگل کی خستہ حال قبرجو 57کمپنیوں کا مالک ، 25ہزار کروڑ کی جائیداد  ، مزید تفصیلات لنک میں 

عمران خان کا علاج بہت اچھے سے آتا ہے انہیں۔۔۔جاتے جاتے بھی مریم نواز نے عمران خان کیلئے سیاسی ڈاکٹر ڈھونڈ لیا

آر یا پار ،پندرہ تاریخ کو یا ہونےوالا ہے؟ شیخ رشید نے خبردار کردیا

’’پولیس افسر نے وزیر کو اسی وقت استعفی دیدیا ‘‘

گھی ، تیل اور دالوں کی قیمت پر حکومت کی جانب سے بہت بڑا ریلیف

وزیراعلیٰ کے بعد عمران خان کو ہیلی کاپٹرمیں لانے اور لیجانے کی ذمہ داری ایک اور وزیر نے اٹھا لی

پاکستان کے چند ایک نہیں ،سارے ہی بینک ملوث نکلے۔۔۔وزیر مملکت برائے خزانہ  نے تمام بینکوںکا بہت بڑا پول کھول دیا

70 سال تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ کی 10 چیزیں جو دنیا کے کسی دوسرے حکمران کو نصیب نہیں ہوئیں،ناقابل یقین تفصیلات

آڈیو لیکس معاملے کے حوالے سےوزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے اہم پیشرفت