09:54 pm
سینئیر صحافی و تجزیہ صابر شاکر نے قوم کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئیر صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا کہ پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹی ایک ایسا فورم ہے جہاں کوئی غلط بات نہیں کی جاتی ۔ پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں آئل اینڈ گیس اور وزارت پٹرولیم کے حکام نے یہ بریفنگ دی ہے کہ سوئی گیس ، گیس کے جو زیر زمین ذخائر ہیں وہ صرف اُنیس سال کے باقی رہ گئے تھے ، اُس کو وہیں پر رکھیں ، دو سو سال کا شیل گیس کا ذخیرہ دریافت ہو گیا ہے
جس پر بہت جلد کام شروع ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ دو ارب بیرل کی پٹرولیم مصنوعات بھی پاکستان سے دریافت ہو چکی ہیں۔ اس سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کی کتنی مدد کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے یہ بہت بڑی کامیابی ہے ، اس سے بڑی کوئی بھی خبر پاکستان کے لیے نہیں ہو سکتی۔ صابر شاکر نے کہا کہ میں بتا رہا ہوں کہ ایک طرف گیس اور دوسری جانب پٹرولیم مصنوعات ہیں۔ ایسے میں پاکستان جو سالانہ کی بنیاد پر اربوں ڈالرز خرچ کرتا ہے ، اس دریافت سے اربوں ڈالرز کا زر مبادلہ بچے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس کے بعد ڈالر کی قیمت کہاں آ سکتی ہے ، اس کا ہمیں وہم و گمان بھی نہیں ہے۔ ڈالر کی قیمت کتنی گر سکتی ہے اس کا ہمیں علم بھی نہیں ہے کیونکہ آنے والے دنوں میں ہمیں ڈالر کی ضرورت نہیں پڑے گی ، آئندہ آنے والے دنوں میں کوئی ڈالر لینے والا نہیں ہو گا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل یہ خبر موصول ہوئی تھی کہ سندھ میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے ہیں۔ سندھ سے ملنے والی اس گیس کو شیل اور ٹائٹ کا نام دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 