11:13 am
وزیراعظم نے عدلیہ سے متلق تنقید کر کے توہین عدالت کر دی، اب سزا کا وقت آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ درخواست پر کل سماعت کریں گے، درخواستگزار نے مئوقف اختیار کیا کہ عمران خان نے اپنی تقریرسے عدلیہ کو متنازع بنانے کی کوشش کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدلیہ کیخلاف مبینہ متنازع تقریر پرتوہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر دی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کل درخواست پرسماعت کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کیخلاف سابق آئی جی پولیس سلیم اللہ خان نے توہین عدالت کی کارروائی کیلئے درخواست جمع کرائی۔ درخواست گزار نے مئوقف اختیار کیا کہ وزیراعظم عمران خان نے18 نومبرکی تقریرمیں توہین عدالت کی۔ عمران خان نے اپنی تقریرسے عدلیہ کو متنازع بنانے کی کوشش کی۔ توہین عدالت کا الزام اُن کی تقریرکے متن سے واضح ہے۔ درخواست میں مزید کہا گیا کہ عمران خان نے اعلیٰ عدلیہ کی تضحیک کی اورمذاق اُڑایا۔ عدالت سے استدعا ہے کہ عمران خان کوتوہین عدالت قانون کے تحت سزا سنائی جائے۔ وزیراعظم عمران خان کی تقریرکی ریکارڈنگ اورٹرانسکرپٹ کو بھی درخواست کے ساتھ جمع کرایا گیا۔ دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور وفاقی وزیر غلام سرور خان کی معافی قبول کرلی۔ عدالت عالیہ نے دونوں وزراء کے خلاف جاری شوکاز نوٹس واپس لے لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹڑ فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہر من الله نے کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ آپ دونوں بہت ہی ذمہ دار ہیں، آپ ریاست کے سب سے اونچے نمائندہ ہیں، آپ جب اپنے الفاظ کے ذریعے غلط تشریح کریں گے تو اداروں سے اعتماد اٹھ جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بیٹی کی قبر پرباپ کے رقص کی ویڈیو وائرل، کہانی کیا ہے؟

سعد رفیق کا قائمہ کمیٹی میں آناعمران خان کو پسند نہیں تھا، رکن کمیٹی نے بہت بڑاانکشاف کر دیا

قومی کرکٹر آصف علی کے گھر کی تصاویر آپ بھی دیکھیں خبر میں۔۔۔

سال 2022 کے نوبل انعام برائے کیمیا کا اعلان۔۔۔کس کس ملک کے سائنسدانوں کو انعام ملا اور کیوں۔۔۔؟جانیں

کیا سیلاب کے باوجود آئی ایم ایف پاکستان کو کوئی رعایت نہیں دے گا؟ پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ کی نمائندہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ا للہ رحم فرمائے ۔۔۔انتہائی افسوسناک خبر۔۔۔زلزلے کے شدید جھٹکے،  کتنا جانی و مالی نقصان ہوا ؟تفصیل خبر میں

عمران خان شیخ مجیب کے6 نکات سے بھی آگے نکل گئے ،کسی نئے لاڈلے کی گنجائش نہیں۔۔۔جاوید لطیف عمران خان پر برس پڑے

عمران خان کے حکم پر باتھ روم میں بند کیا گیا ، ہیکر نے ٹھیک کہا۔۔۔اہم شخصیت نے ہیکر کی بات کی تصدیق کر دی

خبردار رہیں پاکستان کے بڑے شہر میں کولڈ سٹورسے تین سال پرانا7ہزار کلو گوشت برآمد،مزید بھی کیا کیا چیزیں نکلیں ۔۔۔جانیں خبر میں

لانگ مارچ کیلئے تیار ہو جائیں ۔۔۔ عمران خان لاہور کب آئیں گے۔۔۔؟بڑ ی خبر آگئی

حاجی یوسف سہگل کی خستہ حال قبرجو 57کمپنیوں کا مالک ، 25ہزار کروڑ کی جائیداد  ، مزید تفصیلات لنک میں 

عمران خان کا علاج بہت اچھے سے آتا ہے انہیں۔۔۔جاتے جاتے بھی مریم نواز نے عمران خان کیلئے سیاسی ڈاکٹر ڈھونڈ لیا

آر یا پار ،پندرہ تاریخ کو یا ہونےوالا ہے؟ شیخ رشید نے خبردار کردیا

’’پولیس افسر نے وزیر کو اسی وقت استعفی دیدیا ‘‘