11:58 am
ایکسنٹ کی ‘فنٹاسٹک کپ آف ٹی’ پینے کی خواہش پوری ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاک فوج کے شعبہ تعقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے ایکسنٹ بینڈ کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار کی پاکستانی ‘فنٹاسٹک ٹی’ پینے کی خواہش پوری کردی۔گزشتہ دنوں معروف بین الاقوامی میوزک بینڈ ‘ایکسنٹ’ نے 24 نومبر کو گورنر ہاؤس لاہور میں پروگرام کا اعلان کیا تھا اور ساتھ ہی میجر جنرل آصف غفور کو ٹیگ کرتے ہوئے ‘فنٹاسٹک کپ آف ٹی’ پینے کی خواہش کا اظہار کیا تھا
جس پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی انہیں بڑی پیشکش کردی تھی۔رومانیہ سے تعلق رکھنے والے میوزک بینڈ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اعلان کیا تھا کہ وہ 24 نومبر کو گورنر ہاؤس لاہور میں پرفارم کرنے آرہے ہیں۔ایکسنٹ کی جانب سے ‘فنٹاسٹک کپ آف ٹی’ پینے کی خواہش کا اظہار کیا گیا تو ڈی جی آئی ایس پی آر نے انہیں اپنے دفتر میں چائے کی پیشکش کی تھی۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ ‘مجھے ٹیگ کرنے کا شکریہ، ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں، آپ کے ساتھ ایک ‘فنٹاسٹک کپ آف ٹی’ میرے دفتر میں شیڈول کیا گیا ہے’۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار