04:23 pm
سمال میڈیم سیکٹر کا جی ڈی پی میں تیس فیصد سے زیادہ ہونا چاہیے، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاہے کہ سمال میڈیم سیکٹر کا جی ڈی پی میں تیس فیصد سے زیادہ ہونا چاہیے،سمال میڈیم سیکٹر مکمل دستاویزی نہیں ہو گا تو قرض کا تناسب نہیں بڑھے گا،حکومت نے ایس ایم ای کا گیپ پورا کرنے کیلئے بہت سی ٹیکس ایمنسٹی سکیموں دیں ،ایس ایم ای کیلئے اکائونٹنگ اور ٹیکس کا موثر نظام متعارف کرانا ہوگا ۔ منگل کو چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے پاکستان انویٹیو فنانس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سمال میڈیم سیکٹر کا جی ڈی پی میں تیس فیصد سے زیادہ ہونا
 
چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ سمال میڈیم سیکٹر میں کم قرض کی وجوہات غیر دستاویزی ہونا ہے۔انہوں نے کہاکہ سمال میڈیم سیکٹر دستاویزی نہ ہونے کے باعث زیادہ قرض حاصل نہیں کر سکا۔انہوں نے کہاکہ اکتیس لاکھ انڈسٹریل، کمرشل کنزیومر ہیں،اکتیس لاکھ میں صرف تینتالیس ہزار کنزیومر ٹیکس دے رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ سمال میڈیم سیکٹر مکمل دستاویزی نہیں ہو گا تو قرض کا تناسب نہیں بڑھے گا۔ انہوں نے کہاکہ سمال میڈیم سیکٹر کے لوگ ٹیکس سسٹم میں شامل ہی نہیں ہونا چاہ رہے۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے ملک میں گزشتہ ادوار ٹیکس سسٹم انتہائی مشکل تھا۔ انہوں نے کہاکہ حکومت نے ایس ایم ای کا گیپ پورا کرنے کیلئے بہت سی ٹیکس ایمنسٹی سکیموں دیں ،ایس ایم ای کیلئے اکائونٹنگ اور ٹیکس کا موثر نظام متعارف کرانا ہوگا ۔ انہوں نے کہاکہ ایس ایم ای کو وقت دینا ہوگا کہ اپنے اکاونٹنگ سسٹم کو بہتر بنا سکیں ،ٹیکس سسٹم وہ ایک عنصر ہے جو ایس ایم ای کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ٹیکس کا نظام سادہ کرنے پر کام کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے