07:29 pm
 مو لانا فضل الرحمن سے قوم کااعتبار اٹھ گیا ہے: ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (آن لائن) ممبر میڈیا ٹیم وزیراعلی پنجاب، سنیئرمرکزی رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ مو لانا فضل الرحمن سے قوم کااعتبار اٹھ گیا ہے، جس تبدیلی کی با ت مو لانا کررہے ہیں وہ 2023 سے پہلے کسی صور ت نہیں آ سکتی،د سمبر تک تبد یلی کی مو لانا فضل الرحمن کو کسی نے یقین دہانی نہیں کرائی قوم سے جھو ٹ مت بو لاجائے۔ان خیا لا ت کااظہارانہو ں نے پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ شریف فیملی کا انگ انگ کر پشن میں ڈوبا ہوا ہے
آ صف زرداری کی کر پشن بھی کسی سے بھو لی ہو ئی نہیں ہے مو لانا فضل الرحمن بھی عوام کے اعتماد سے محرو م ہو چکے ہیں، انتخابا ت جب بھی ہو ں گے تو ’’ کر پشن اتحاد ‘‘ کو عبر تناک شکست ہو گی۔ انہو ں نے مزید کہاکہ اپوز یشن تر قی کے را ستے میں سپیڈ بریکر بننے کی کو شش نہ کرے۔ ملک تر قی کے سفر پر چل پڑا ہے۔ ان شا ء اللہ عمران خان پانچ سا لو ں میں ملکی تقد یر بد ل دینگے۔ حکومت کیخلا ف کو ئی بھی اپوز یشن کی چا ل کامیاب نہیں ہو سکتی۔ ن لیگ ، جے یو آئی اور پی پی پی کا مستقبل تاریک ہو چکے ہیں قوم کی ان سیاسی جماعتو ں سے ہمیشہ کیلئے جان چھو ٹ چکی ہے آ ئندہ انتخابا ت میں بھی تحریک انصا ف واضح کامیا بی حا صل کرے گی

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘