07:46 pm
بھارت کا  ایل او سی پر اسرائیل سے حاصل کردہ اسپائک اینٹی ٹینک میزائل نصب کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی فوج حال ہی میں حاصل کردہ اسپائک اینٹی ٹینک گائڈڈ میزائل کو پاکستان کے ساتھ لائن آف کنٹرول (ایل او سی)پر نصب کرے گی۔سپائک میزائل ہندوستانی فوج نے ہنگامی طور پر نام نہاد بالاکوٹ حملے کے بعد حاصل کیے تھے۔ میڈیا رپو رٹ کے
مطا بق اسپائک میزائل آرمی کے ذریعہ کنٹرول لائن کے ساتھ ساتھ تعینات کیے جائیں گے ۔ فوج نے اپنی ہنگامی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے 240 میزائل اسرائیل سے خریدے ہیں ان میزائلوں کو بنیادی طور پر اینٹی ٹینک کارروائیوں ،سخت پناہ گاہوں یا بنکروں کو تباہ کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

تازہ ترین خبریں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

سیالکوٹ ریلوے پولیس نےگھر سے نقدی لے کر بھاگنے والی بچی والدین کے حوالے کردی

میٹرک بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات... اسکولوں کو بھی ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیئے گئے۔ ‏

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

روس کا برطانوی جنگی جہاز پر انتباہی فائرنگ اور بمباری کا دعویٰ

انڈیا کانام تبدیل ۔۔ اب کیا رکھا جائےگا

انڈیا کانام تبدیل ۔۔ اب کیا رکھا جائےگا

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے 10 جولائی کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔