08:23 pm
وزیراعظم آفس سے ہونے والے آرڈر پہلے ن لیگ کی کس اہم ترین شخصیت کے پاس واٹس ایپ پر جاتے ہیں؟ ناقابل یقین انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم آفس سے ہونے والے آرڈر پہلے ن لیگ کی کس اہم ترین شخصیت کے پاس واٹس ایپ پر جاتے ہیں؟ ناقابل یقین انکشاف ۔۔۔۔ معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ پنجاب کی 90 فیصد بیوروکرسیی آج بھی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے زیرِ اثر ہے۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ میں آپکو یقین سے کہتا ہوں کہ وزیراعظم آفس اور وزیراعلیٰ آفس سے ہونے والے
بے شمار آرڈر اس کے واٹس ایپ پہلے شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کے پاس جاتے ہیں۔ یہ کام پنجاب کے سرکاری افسر کرتے ہیں۔عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ جس دن بیوروکریسی اور اعلیٰ افسر ٹھیک ہو گئے اس دن ملک کے 80فیصد مسائل حل ہو جائیں گے۔عارف حمید بھٹی نے کہا پنجاب کے 80 سے 90 فیصد افسر آج بھی اپنا وزیراعلیٰ شہباز شریف کو سمجھتے ہیں۔شہباز شریف کے جانے سے پہلے ایک اہم ترین سیکرٹری نے ان کے دربار میں حاضری دی تھی۔ اور شہباز شریف کو کچھ پوائنٹس بھی دئیے دئیے کہ یہ یہہ حالات ہیں۔ اس سے قبل سینئر صحافی و اینکر محمد مالک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی کارکردگی کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ محمد مالک کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کوئی کام نہیں کر رہے ہیں۔ وہ صبح 11 بجے اپنے دفتر آتے ہیں اور چند ہی گھنٹے گزار کر گورنر ہاوس تیراکی کیلئے چلے جاتے ہیں۔زیراعلی اپنے دفتر میں چند ہی ملاقاتیں کرتے ہیں۔ محمد مالک کا کہنا ہے کہ پنجاب کی بیوروکریسی عثمان بزدار سے بہت خوش ہے۔ پنجاب کی بیوروکریسی کا کہنا ہے کہ وہ خوش ہیں کہ ان پر سختی کرنے والا ڈانٹ ڈپٹ کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ ان کا جیسے جو دل چاہتا ہے وہی کرتے ہیں۔ دوسری جانب سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ حکومت فیصلہ کرچکی ہے کہ اب کچھ سخت اسٹیپ لینے ہیں۔جس میں سب سے پہلے پنجاب میں تبدیلی آئے گی۔

تازہ ترین خبریں

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

سیالکوٹ ریلوے پولیس نےگھر سے نقدی لے کر بھاگنے والی بچی والدین کے حوالے کردی

میٹرک بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات... اسکولوں کو بھی ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیئے گئے۔ ‏

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ