08:27 pm
آرمی چیف کا کیس لڑنے کیلئے فروغ نسیم کو مستعفی کیوں ہونا پڑا ، کیا وہ دوبارہ کابینہ میں شامل ہوں گے؟جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ وزیر قانون فروغ نسیم نے آرمی چیف کا کیس لڑنے کیلئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا کہ فروغ نسیم نے رضاکارانہ طور پر استعفیٰ دیا ہے۔ وہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے سپریم کورٹ
میں پیش ہو کر عدالت کی معاونت کریں گے۔ انہوں نے استعفیٰ اس لیے دیا ہے کیونکہ وفاقی وزیر عدالت کی معاونت نہیں کرسکتے۔ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا کہ بیرسٹر فروغ نسیم سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی طرف سے جبکہ حکومت کے موقف کی وضاحت کرنے کیلئے اٹارنی جنرل انور منصور خان عدالت میں پیش ہوں گے اور عدالت کی باقاعدہ طور پر معاونت کریں گے۔ وفاقی کابینہ میں فروغ نسیم کی دوبارہ شمولیت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ وہ آرمی چیف کے کیس کے بعد دوبارہ بھی کابینہ میں شامل ہوسکتے ہیں لیکن یہ وزیر اعظم کی صوابدید ہے۔

تازہ ترین خبریں

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے