08:53 pm
’’پاکستان کے بیٹے ہر دم چوکس ‘‘ پاکستانی اہم شہر سے 4بھارتی خواتین گرفتار ، کیا کرنے آئی تھیں ، جانیں

’’پاکستان کے بیٹے ہر دم چوکس ‘‘ پاکستانی اہم شہر سے 4بھارتی خواتین گرفتار ، کیا کرنے آئی تھیں ، جانیں

08:53 pm

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی اہم شہر سے 4بھارتی خواتین گرفتار ، کیا کرنے آئی تھیں ۔۔۔۔ سکھر میں سادھو بیلا مندر کے قریب بھارتی باشندے گرفتار کر لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی باشندوں کو سفری دستاویزات نہ ہونے پر حراست میں لیا گیا۔حراست میں لیے گئے افراد میں 4 خواتین ، 4 مرد اور 4 بچے شامل ہیں۔ایس ایس پی سکھر کا کہنا ہے گرفتار افراد کو سفری دستاویزات پیش کرنے پر رہا کیا جائے گا۔ رواں ماہ بہاولپور سے دو بھارتی شہریوں کو گرفتار کیا گیا
تھا۔دونوں کو بہاولپور کی تحصیل یزمان کے ریگستان سے گرفتار کیا گیا تھا۔بھارتی شہریوں کی شناخت پرشانت اور وری لال کے نام سے ہوئی تھی۔دونوں افراد بغیر پاسپورٹ اور دستاویزات کے پاکستان میں داخل ہوئے تھے۔پرشانت کا تعلق بھارتی ریاست حیدرآباد جب کہ وری لال کا تعلق مدھیہ پردیش سے تھا۔ گرفتارہونے والوں میں سے ایک بھارتی شہری سافٹ وئیر انجنیئر تھا ، واضح رہے کہ رواں سال کلبھوشن یادیو کے بعد پاکستانی فورسز نے ایک اور بھارتی جاسوس گرفتار کیا تھا۔با رڈر سکیورٹی فورس کے مطابق بھارتی شہری کو ڈیرہ غازی خان کے گاؤں راکھی گاج سے حراست میں لیا گیا تھا۔فورسز نے بھارتی شہری کو گرفتار کر کے تحقیقات کے لیے نا معلوم مقام پہ منتقل کر دیا گیا تھا۔ بھارتی جاسوس کی شناخت راجو لکشمی کے نام سے ہوئی تھی۔بھارتی جاسوس ڈیرہ غازی خان کے نواحی علاقے میں موجود تھا۔ خیال رہے کہ ڈیرہ غازی خان میں غیر ملکیوں کا جانا ممنوع ہے کیونکہ اس علاقے میں پاکستان کی ایٹمی تنصیبات ہیں۔ اس سے پہلے بھی پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو گرفتار کیا تھا اور اب راجو لکشمی کو حراست میں لیا گیا تھا۔تاحال معلومات نہیں مل سکیں کہ راجو لکشمی بھارت کے کس شہر سے تعلق رکھتا ہے اور اس کا بھارتی خفیہ ایجنسیوں سے کیا تعلق ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

سیالکوٹ ریلوے پولیس نےگھر سے نقدی لے کر بھاگنے والی بچی والدین کے حوالے کردی

سیالکوٹ ریلوے پولیس نےگھر سے نقدی لے کر بھاگنے والی بچی والدین کے حوالے کردی

میٹرک بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات... اسکولوں کو بھی ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیئے گئے۔ ‏

میٹرک بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات... اسکولوں کو بھی ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیئے گئے۔ ‏

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

روس کا برطانوی جنگی جہاز پر انتباہی فائرنگ اور بمباری کا دعویٰ

روس کا برطانوی جنگی جہاز پر انتباہی فائرنگ اور بمباری کا دعویٰ

انڈیا کانام تبدیل ۔۔ اب کیا رکھا جائےگا

انڈیا کانام تبدیل ۔۔ اب کیا رکھا جائےگا

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے 10 جولائی کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے 10 جولائی کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے رہنما طاہر کھوکھر پارٹی رکنیت سے مستعفی

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے رہنما طاہر کھوکھر پارٹی رکنیت سے مستعفی

معیشت کی تباہی کے بعد دو قومی قومی نظریہ کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں۔سراج الحق

معیشت کی تباہی کے بعد دو قومی قومی نظریہ کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں۔سراج الحق

 صوبائی وزیر سردار یار محمد رند نے وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

 صوبائی وزیر سردار یار محمد رند نے وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

بھارتی وزیراعظم کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت سے متعلق طلب کردہ اجلاس، ایوانِ بالانے ناجائز تسلط کے خاتمے کا مطالبہ کردیا

بھارتی وزیراعظم کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت سے متعلق طلب کردہ اجلاس، ایوانِ بالانے ناجائز تسلط کے خاتمے کا مطالبہ کردیا

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے برطانوی وزیر مملکت برائے جنوبی ایشیاءو دولت مشترکہ لارڈ طارق احمد نے ملاقات کی۔

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے برطانوی وزیر مملکت برائے جنوبی ایشیاءو دولت مشترکہ لارڈ طارق احمد نے ملاقات کی۔