08:57 pm
کینسر کے علاج کیلئے مشہور ہسپتال کے واش روم میں لیڈی ڈاکٹر کی موت، انتہائی حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

کینسر کے علاج کیلئے مشہور ہسپتال کے واش روم میں لیڈی ڈاکٹر کی موت، انتہائی حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

08:57 pm

لا ہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے معروف کینسر ہسپتال میں ڈیوٹی پر موجود لیڈی ڈاکٹرڈملیحہ کوکب کی پراسرار موت،پولیس نے لا ش قبضے میں لیکر پو سٹمارٹم کر وانا چا مگر ورثا ءنے پو لیس پر کسی بھی قسم کی کا رروائی نہ کر نے کیلئے دبائو ڈالا اور مقامی مجسٹریٹ کی مدد سے پوسٹمارٹم نہ کروانے کی اجازت لے کرلا ش لے گئے۔واقعاتی شہادتوں کے مطابق یہ خودکشی کا واقعہ لگتا ہے۔پو لیس کے مطابق ورثاءبھی اس سے باخبر ہیں۔ اطلا عات کے مطابق ڈاکٹر نے سخت ڈپریشن اورذہنی دباو¿ کی وجہ سے مرنے کا فیصلہ کیا ہے
وہ خود کشی کرنے کی گھر والوں کو پہلے ہی دھمکی دے چکی تھی تاہم پو لیس کسی صورت بھی لاش حوالے نہیں کر ناچاہتی تھی مگر شوکت خانم ہسپتال کی انتظامیہ اور ورثاءکے سامنے بے بس نظر آئی۔بتا یا گیا ہے کہ ڈاکٹر ملیحہ 23 نومبر 2019 دوپہر 12 بجے کے بعد کسی وقت جاں بحق ہوئیں، لاش کئی گھنٹے بعد ڈیوٹی روم کے واش روم سے برآمد ہوئی۔ واش روم کئی گھنٹے سے بند تھا جس پر ساتھی ڈاکٹرز کو تشویش ہوئی، ہائوس کیپنگ کے عملے کو بلا کر متبادل چابی سے واش روم کھولا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق ڈاکٹر ملیحہ کی لاش کے پاس ان کا موبائل فون اور ایک عدد استعمال شدہ سرنج پڑی تھی، سرنج میں انستھیسزیا میں استعما ل ہونیوالا انجکشن تھا، جو موت کا ممکنہ سبب ہوسکتا ہے، مگر مشہورکیا گیا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوا۔ ڈاکٹروں نے جو میڈیا کو معلومات بھجوائی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ہسپتال کی انتظامیہ نے ڈاکٹر ملیحہ کوکب کی موت کو پہلے ہارٹ اٹیک قرار دیا پھر خود کشی کہا، مگر پوسٹمارٹم نہیں کیا گیا، لاش کراچی بھجوا دی گئی، ہفتہ کے روز شام کے وقت لاش ملی، اس شفٹ میں کام کرنیوالے ڈاکٹرز کو پیر تک چھٹی پر بھیج دیا گیا، ڈیوٹی روم کو تالا لگا دیا گیا، شواہد کے ٹیمپر یا غائب کئے جانے کا خدشہ ہے، ڈاکٹر ملیحہ ڈاو¿ میڈیکل یونیورسٹی کراچی سے فارغ التحصیل تھیں اور ان کی ایک ماہ قبل منگنی ہوئی تھی۔ حال ہی میں پلیپ (PLAP) کا امتحان بھی پاس کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

جیو پر جھوٹے الزامات لگانا اے آر وائی کو مہنگا پڑ گیا،سلمان اقبال اور ارشد شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

جیو پر جھوٹے الزامات لگانا اے آر وائی کو مہنگا پڑ گیا،سلمان اقبال اور ارشد شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

عوام بھاری ٹیکسز کیلئے ہو جائیں تیا ر، حکومت نے منی بجٹ بم گرانے کا فیصلہ کر لیا

عوام بھاری ٹیکسز کیلئے ہو جائیں تیا ر، حکومت نے منی بجٹ بم گرانے کا فیصلہ کر لیا

شہباز گل جعلی نام۔۔ان کا اصل نام کیا ہے؟ عمران خان کے چیف آ ف سٹاف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

شہباز گل جعلی نام۔۔ان کا اصل نام کیا ہے؟ عمران خان کے چیف آ ف سٹاف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

غیر ملکی رقوم کیس ،FIAایکشن میں آگئی ،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیلئےبڑا جھٹکا

غیر ملکی رقوم کیس ،FIAایکشن میں آگئی ،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیلئےبڑا جھٹکا

موجودہ صورتحال میں بھی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب کے معروف ترین سیاستدان اوراہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

موجودہ صورتحال میں بھی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب کے معروف ترین سیاستدان اوراہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟