04:05 pm
پنجاب حکومت کی ناقص اقتصادی پایسیوں   سے   اربوں خسارے کا سامنا

پنجاب حکومت کی ناقص اقتصادی پایسیوں سے اربوں خسارے کا سامنا

04:05 pm

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کی ناقص اقتصادی پایسیوں کی وجہ سے پنجاب حکومت کو اربوں روپے خسارے کا سامنا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کو ہر ماہ سات ارب روپے کے خسابرے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یکم جولائی سے 30 نومبر تک 5 ماہ میں پنجاب حکومت کے محاصل کا ٹارگٹ چار کھرب روپے کا تھا۔
جس میں سے پنجاب حکومت اب تک صرف ایک کھرب اور ایک ارب روپے کے محاصل وصول کرسکی ہے۔

تازہ ترین خبریں