01:41 pm
فارن فنڈنگ تو کچھ نہیں اکبر ایس بابر عمران خان کیخلاف آئندہ کچھ  دنوں میں کیا چیز منظر عام پر لانے والے ہیں ، ویڈیو دیکھیں

فارن فنڈنگ تو کچھ نہیں اکبر ایس بابر عمران خان کیخلاف آئندہ کچھ دنوں میں کیا چیز منظر عام پر لانے والے ہیں ، ویڈیو دیکھیں

01:41 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل ہونے کے بعد اگلا بڑا کیس جو زیر بحث آنے والا ہے وہ تحریک انصاف کا فارن فنڈنگ کیس ہے ۔ اس حوالے سے پاکستان کے موقر روزنامے’’ ڈیلی اوصاف‘‘ کے
ڈیجیٹل سیکشن کی جانب سے اکبر ایس بابر کا خصوصی انٹرویو کیا گیا ، انہوںنے کیا کیا چونکا دینے والے انکشافات کیے ، ویڈیو دیکھیں :

تازہ ترین خبریں