02:14 pm
جیلوں میں رکھنے کا فائدہ نہیں ، کرپٹ لوگوں کو چوراہے میں لٹکا دو

جیلوں میں رکھنے کا فائدہ نہیں ، کرپٹ لوگوں کو چوراہے میں لٹکا دو

02:14 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نواز شریف کئی روز قبل علاج کی غرض سے پاکستان سے باہر جا چکے تاہم عوم میں ابھی اس پر بات کی جاتی ہے ، کچھ لوگ اس کے خلاف ہیں اور کچھ حق میں، ڈیلی اوصاف کے ڈیجیٹل سیکشن کی جانب سے کیے گئے سروے رپورٹ میں لوگوں نے کہا کہ کرپٹ لوگوں کو جیلوں میں رکھنے کا فائدہ نہیں
، کرپٹ لوگوں کو چوراہے میں لٹکا دو ، سوال تھا بیماری محض ڈرامہ تھی یا حقیقت ؟حکومت کی جانب سے نوازشریف کو بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ درست تھا یا غلط ؟ ویڈیو دیکھیں

تازہ ترین خبریں