02:36 pm
’’اگلے 48گھنٹے انتہائی اہم ‘‘ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے پاؤں پر خود ہی کلہاڑی مارلی  کیا ہونےوا لا ہے ؟

’’اگلے 48گھنٹے انتہائی اہم ‘‘ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے پاؤں پر خود ہی کلہاڑی مارلی کیا ہونےوا لا ہے ؟

02:36 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں اس وقت ہر خاص و عام کی زبان پر بس سپریم کو رٹ بس سپریم کورٹ کی جانب سے پاک فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیعی نوٹیفیکیشن کی معطلی کا ذکر ہے ۔ ہر کسی کی کو بس ایک ہی خبر کا انتظار ہے کہ سپریم کورٹ اس معاملے پر کیا فیصلہ سناتی ہے ۔ اس حوالے سے آج جاوید ہاشمی
نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اگلے 48گھنٹے انتہائی اہم ہیں اور وزیر اعظم نے اپنے پائوں پر خود کلہاڑی ماری ہے ۔ ویڈیو دیکھیں

تازہ ترین خبریں