02:46 pm
آرمی چیف کی موجودگی میں وزیر اعظم ہائوس میں جاری اجلاس کے بارے میں بڑی خبر

آرمی چیف کی موجودگی میں وزیر اعظم ہائوس میں جاری اجلاس کے بارے میں بڑی خبر

02:46 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کی زیر صدارت انتہائی اہم اجلاس اس وقت پی ایم ہائوس میں جاری ہے۔ اجلاس میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ بھی پہنچ گئے ہیں، وزیراعظم عمران خان اور وفاقی کابینہ کے ارکان کو قانونی ٹیم کیس کے متعلق بریفنگ دے گی، قانونی ٹیم نے اس اجلاس میں عدالتی اعتراضات پر بھی بریفنگ دی، اجلاس میں وفاقی کابینہ کے سینئر ارکان کو بھی طلب کیاگیاہے، اس اجلاس میںوزارت قانون کے نمائندے اور تحریک انصاف
کے سینئر رہنما بابراعوان بھی شریک ہیں۔اس اہم اجلاس میں آرمی چیف قمر جاوید باجو ہ بھی شریک ہیں۔وزیراعظم کے زیرصدارت یہ ہنگامی اجلاس ابھی جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں