07:55 pm
طاقتور ممالک تجارتی مفادات کے سبب کشمیر میں بھارتی مظالم پر خاموش ہیں: وزیراعظم

اسلا م آ با د(آن لائن)وزیراعظم عمران خاننے کہا ہے کہ طاقتور ممالک اپنے تجارتی مفادات کے سبب مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر خاموش ہیں۔نیویارک میں بھارتی قونصل جنرل سندیپ چکر ورتی نیکشمیری اور بھارتی ہندؤوں کے لیے منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی طرز کی آباد کاری کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ کشمیر میں ہندؤوں کی آباد کاری سے سیکیورٹی کی صورت حال میں بہتری آئے گی۔وزیراعظم عمران خان نے بھارتی قونصل جنرل کے
اس بیان پرسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں آر ایس ایس نظریے کی فاشسٹ ذہنیت دکھائی ہے۔ان کا کہنا تھا کشمیریوں کو انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ قابض بھارتی انتطامیہ نے 100 روز سے مقبوضہ جموں و کشمیر کا محاصرہ کر رکھا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ طاقتور ممالک اپنے تجارتی مفادات کے سبب مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر خاموش ہیں۔خیال رہے کہ بھارتی حکومت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت سے متعلق آئین کا آرٹیکل 370 ختم کر کے جموں و کشمیر اور لداخ کو بھارتی یونین کا حصہ بنا دیا تھا۔مودی سرکار نے اس فیصلے کے خلاف بڑے پیمانے پر عوامی ردعمل سامنے آنے کے خوف سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ کر دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب