08:02 pm
جھنگ،   12 سالہ لڑکی کو ریپ کے بعد 80 فٹ گہرے کنویں میں پھینک دیا گیا

جھنگ(آن لائن)پولیس نے اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے مزدور کی کم عمر بیٹی کو مبینہ طور پر ریپ کر کے 80 فٹ گہرے کنویں میں پھینکنے کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا۔مذکورہ واقعہ جھنگ سے 10 کلومیٹر دور کھوکرا گاؤں میں پیش آیا جس کے نتیجے میں کم عمر لڑکی شدید زخمی ہوگی۔ واقعے کی (ایف آئی آر) سیٹیلائٹ ٹاؤن تھانے میں درج کرلی گئی ہے۔ایف ا?ئی ا?ر کے مطابق بھٹہ مزدور کی 12 سالہ بیٹی گنے کے کھیتوں میں کام کررہی تھی جب اسی گاؤں سے تعلق رکھنے
والے ملزم نے اسے مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنایا۔بعدازاں اپنا جرم چھپانے کے لیے ملزم نے لڑکی کو 80 فٹ گہرے کنویں میں پھینک دیا جس کی چیخوں کی ا?واز سن کر ا?س پاس کام کرنے والے افراد کنویں کے پاس پہنچے اور پولیس کو اطلاع دی۔اطلاع ملنے کے بعد سٹی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) سیداللہ بھٹی کی سربراہی میں پولیس ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی۔پولیس اہلکاروں نے مقامی افراد کی مدد سے متاثرہ لڑکی کو شدید زخمی حالت میں کنویں سے نکال کر ڈسٹرک ہیڈ کوارٹر ہسپتال (ڈی ایچ کیو) منتقل کردیا۔ڈاکٹرز کے مطابق لڑکی کو کمر اور ٹانگوں پر شدید چوٹیں ا?ئی ہیں جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب