09:50 pm
جنرل قمر باجوہ چند گھنٹوں بعد ریٹائرڈ ہوجائینگے، وزیراعظم فوری نیا آرمی چیف تعینات کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق درخواست پر سماعت دوران سماعت جسٹس منصور علی شاہ نے استفسار کیا کہ آرمی چیف کل ریٹائر ہو جائیں گے۔اٹارنی جنرل نے بتایا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت 28 نومبر کو ختم ہو رہی ہے۔چیف جسٹس نے کہا کہ مطلب آرمی چیف کی مدت 28 اور 29 کی درمیانی شب ختم ہو رہی ہے۔وقت کم ہے فیصلہ کرنا ہو گا۔اسی حوالے سے سینئرصحافی احمد نورانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے
کہ کل سےباجوہ ریٹائرڈتصورہوں گے.موجودہ صورتحال میں فوج کےادارے کے ڈسپلن اورساکھ پرسوال اٹھ رہےہیں۔نئےآرمی چیف کی تعیناتی میں تاخیرکرکے عمران خان فوج کومتازع بنارہےہیں. انہیں چاہیے کہ فوراً نیا آرمی چیف تعینات کریں اورسپریم کورٹ کوآئندہ کیلیےایکسٹینشن پراصول وضع کرنےدیں۔۔جب کہ دوسری جانب آج وزیراعظم عمران خان اور سینئر وزراء کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات کے دوران موجودہ صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع صورتحال دیکھ کر کی۔گذشتہ روز عظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی معطلی سے متعلق وفاقی کابینہ کا اجلاس دو بار طلب کیا تھا۔اجلاس میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری پر مشاورت کی گئی تھی۔کابینہ ارکان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کابینہ کا متفقہ فیصلہ قرار دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب