09:52 pm
’’پاک فوج کے سربراہ کا کیس سپریم کورٹ میں ‘‘ آئندہ دنوں میں حالات مزید مشکل ہونیوالے ہیں، ملکی صورتحال سے متعلق تشویشناک خبر دیدی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے جس پر مزید سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔ ملک کی موجودہ صورتحال پر مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سینئرصحافی و تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا کہ آئندہ دنوں میں حالات مزید مشکل ہو جائیں گے ۔حالات کے اس طرح تبدیل ہونے پر بے حد افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالات کا اس طرح تبدیل ہونا ہم سب کے لیے ہی اچھا نہیں ہے
۔یاد رہے کہ آج سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس کی سماعت کی جس میں اٹارنی جنرل نے دلائل دئے اور کیس میں بحث کے بعد کیس کی مزید سماعت کو کل تک ملتوی کر دیا گیا ۔عدالتی فیصلہ معطل ہونے کے بعد تجزیہ کار اور سیاسی مبصرین اپنے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔یاد رہے کہ گذشتہ روز جب سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کرتے ہوئے اس پر عملدرآمد روک دیا تھا تب بھی صحافیوں اور تجزیہ کاروں نے اس پر مختلف تبصرے پیش کیے اور سیاسی و صحافتی حلقوں میں اس حوالے سے بحث کا آغاز ہو گیا تھا۔ اس حوالے سے گذشتہ روز مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سینئیر صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر نے بھی حالات خراب ہونے کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔انہوں نے کہا تھا کہ صورتحال گھمبیر ہی نہیں بہت زیادہ گھمبیر ہوچکی ہے۔ صابر شاکر نے کہا کہ اللہ پاکستان کی حفاظت کرے جو ہو ملک کے لئے بہتر ہو۔جس کے بعد اب سینئرصحافی و تجزیہ کار مبشر لقمان نے بھی حالات کی مزید خرابی کا عندیہ دے دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب