09:55 pm
’آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع آئین کے مطابق ہوئی ‘ اسد عمر

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اس بات میں کوئی ابہام نہیں ہے کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع آئین کے مطابق ہوئی ہے۔ اپنے ایک بیا ن میں ان کا کہنا تھا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان کے ایک کامیاب آرمی چیف ہیں ان کی ملک کیلیے بہت خدمات ہیں لیکن اہم پہلو یہ ہے کہ آئین کے اندر کس کو اختیار حاصل ہے کہ وہ ان کی مدت ملازمت میں توسیع کر سکے۔انہوں نے کہا کہ خطے اور کشمیر میں غیر معمولی صورتحال
کے تناظرمیں آرمی چیف کی توسیع سے متعلق فیصلے کی اشد ضرورت تھی۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت کئی مرتبہ کہ چکا ہے کہ وہ آزاد کشمیر پر حملہ کرے گا، مقبوضہ کشمیر میں جس دن لوگ کرفیو سے باہر نکلیں گے خون خرابے کا ڈر ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی صورت میں بھی پاکستان کے حالات کو عام حالات نہیں کہا جا سکتا ہے اگر ہم حالت جنگ میں نہیں تو جنگ کے دہانے پر ضرور موجود ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 