05:37 pm
پاکستانی ہمارے ملک میں آئیں اور رہائش اختیار کریں، نہ چین نہ ترکی کس ملک نے پاکستان کو ترجیحی ممالک میں شامل کردیا

پاکستانی ہمارے ملک میں آئیں اور رہائش اختیار کریں، نہ چین نہ ترکی کس ملک نے پاکستان کو ترجیحی ممالک میں شامل کردیا

05:37 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی ہمارے ملک میں آئیں اور رہائش اختیار کریں، نہ چین نہ ترکی کس ملک نے پاکستان کو ترجیحی ممالک میں شامل کردیا۔۔۔ جاپان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان دنیا کے سرفہرست10ممالک میں شامل ہے جہاں سے ہنرمندافرادبھرتی کیے جائیں گے. پاکستان میں جاپانی سفیر کونی نوری متسودا کا کہنا ہے کہ غیر معینہ مدت کیلئے جلد ویزہ جاری کیے جائیں گے، جس کے لیے جاپانی زبان سیکھنا لازمی ہوگا‘تفصیلات کے مطابق،جاپان نے بڑی تعداد میں ہنر مند پاکستانیوں
کو نوکریاں دینے کا اعلان کیا ہے جنہیں وہ ورکنگ ویزا فراہم کرے گا.جاپان کے سفیر کونی نوری متسودا نے اس بات کا اعلان اسلام آباد میں واقع اپنی رہائش گاہ پر کیا جاپانی سفیر کا کہنا تھا کہ ہم ہنرمند پاکستانی افراد کو ویزہ دینے جارہے ہیں اور ہمارا بڑی تعداد میں پاکستان سے ہنرمند افراد بھرتی کرنے کا منصوبہ ہے. ان کا کہنا تھا کہ جاپان کی آبادی میں ہرگزرتے دن کے ساتھ کمی واقع ہورہی ہے ہم ایک ماہ کے اندر حکومت پاکستان کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کریں گے جس سے پاکستان کے ہنرمند افراد کو غیر معینہ مدت کے لیے جاپان کا ویزہ مل سکے گا.جاپانی سفیر کا کہنا تھاکہ پاکستان ان دس سرفہرست ممالک میں شامل ہے جہاں سے ہنرمند افراد بھرتی کیے جائیں گے. جاپان نے دنیا بھر کے شہریوں کے لیے ساڑھے 3 لاکھ آسامیاں پیدا کردی ہیں‘ ٹاپ 10 ترجیحی ممالک میں پاکستان کو بھی شامل کرلیا گیا. جاپان نے معمر افراد کی تعداد میں مسلسل اضافے اور نوجوان افرادی قوت کی شدید کمی کے باعث عالمی ممالک کے شہریوں کے لئے روزگار کے مواقعوں میں اضافہ کردیا گیا ہے جاپان میں غیر ملکیوں کو ساڑھے تین لاکھ نوکریاں ملیں گی.جاپانی سفیر نے کہا کہ جاپان کو توقع ہے کہ پاکستانیوں کی بڑی تعداد جاپان آکر کام کرے گی اور رہائش اختیار کرے گی. انہوں نے بتایا کہ ایسا ممالک کے شہریوں کو روزگار فراہم کیا جائے گا جو جاپان آنے کے اخراجات برداشت کرسکتے ہیں انہوں نے مزید بتایا کہ پاکستان کو ترجیحی ممالک کے فہرست میں رکھنے کا مقصد دونوں ممالک میں اچھے تعلقات ہیں. جاپانی سفیر نے کہا ہے کہ جاپان کو توقع ہے کہ پاکستانیوں کی بڑی تعداد جاپان آکر کام کرے گی اور رہائش اختیار کرے گی‘انہوں نے بتایا کہ ایسا ممالک کے شہریوں کو روزگار فراہم کیا جائے گا جو جاپان آنے کے اخراجات برداشت کرسکتے ہیں‘انہوں نے مزید بتایا کہ پاکستان کو ترجیحی ممالک کے فہرست میں شامل کرلیا گیا.

تازہ ترین خبریں

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال

پاکستان کے اہم شہر میں مسجد میں اندھا دھند فائرنگ ، شہادتوں کی اطلاعات موصول

پاکستان کے اہم شہر میں مسجد میں اندھا دھند فائرنگ ، شہادتوں کی اطلاعات موصول

مسلم لیگ نے ارکان اسمبلیوں سے مستعفی ۔۔۔ شہبازشریف ، مریم اور حمزہ مل کر قیامت کی چل چل گئے، حکومت کیلئے بڑا دھچکا

مسلم لیگ نے ارکان اسمبلیوں سے مستعفی ۔۔۔ شہبازشریف ، مریم اور حمزہ مل کر قیامت کی چل چل گئے، حکومت کیلئے بڑا دھچکا

جج ارشد ملک کاانتقال بیماری سے نہیں ہوابلکہ انہیں قتل کیاگیاویڈیوسکینڈل کے مرکزی کردارن لیگی رہنماء نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

جج ارشد ملک کاانتقال بیماری سے نہیں ہوابلکہ انہیں قتل کیاگیاویڈیوسکینڈل کے مرکزی کردارن لیگی رہنماء نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا