05:36 am
سپریم کورٹ: سابق آرمی چیف جنرل اشفاق کیانی کی توسیع کا نوٹیفکیشن طلب

سپریم کورٹ: سابق آرمی چیف جنرل اشفاق کیانی کی توسیع کا نوٹیفکیشن طلب

05:36 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی توسیع اور جنرل (ر) راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ سے متعلق دستاویزات طلب کرلیں۔چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سبراہی میں 3 رکنی بینج آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا اٹارنی جنرل کہتے ہیں کہ جنرل ریٹائرڈ نہیں ہوتا، جنرل ریٹائرڈ نہیں ہوتا تو پنشن بھی نہیں مل سکتی۔