08:12 am
 وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ایک بار پھر اسلام آباد سے بلاوا آ گیا

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ایک بار پھر اسلام آباد سے بلاوا آ گیا

08:12 am

نیوز ڈیسک (نیوز ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ایک بار پھر اسلام آباد سے بلاوا آ گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب اسلام آباد کے لئے روانہ، ملاقات کا مقصد صوبے کی گڈ گورننس بہتر بنانے کے لئے اقدامات کرنا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب شریک ہوں گے۔ ان کی عمران خان سے ملاقات بھی ہوگی۔ دریں اثنا گزشتہ دنوں پنجاب میں ہونے والی چیف سیکرٹری اور آئی جی کی تبدیلی کے بعد دیگر ا قدامات پر بھی بات چیت ہوگی۔