08:30 am
 چھ ماہ کے اندر پارلیمنٹ سے قانون سازی کرلیں،چیف جسٹس آف پاکستان

چھ ماہ کے اندر پارلیمنٹ سے قانون سازی کرلیں،چیف جسٹس آف پاکستان

08:30 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دئیے کہ چھ ماہ کے اندر پارلیمنٹ سے قانون سازی کرلیں، میں قانون سازی نہ ہوئی توتقرری غیرقانونی ہوگی؟جس پر فروغ نسیم نے کہا کہ سمری میں تبدیلیاں کرکے آج ہی لے آتے ہیں۔چیف جسٹس نے کہا آج ہی سمری لے آئیں، تین نکات کا بھی خیال رکھیں۔٭ سمری سے سپریم کورٹ کا ذکرختم کریں۔٭ تین سال کی مدت کو بھی ختم کریں۔٭ چھ ماہ میں قانون سازی کرنے کا بیان حلفی دیں۔٭ آرمی چیف کی تنخواہ اورمراعات ان کا ذکرکریں۔جس کے بعد فروغ نسیم کی ایک بجے تک کی مہلت کی استدعا کی، عدالت نے سماعت میں ایک بجے تک کا وقفہ کردیا۔