10:50 am
سپریم کورٹ  نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع دے دی

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع دے دی

10:50 am

اسلام آباد(مانیٹر ڈیسک ) سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع دے دی۔عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہےکہ حکومت نے ایک موقف سے دوسرا موقف اختیار کیا، حکومت عدالت میں آرٹیکل 243 ون بی انحصار کررہی ہے اور عدالت نے آرٹیکل 243 بی کا جائزہ لیا، حکومت آرمی چیف کو 28 نومبر سے توسیع دے رہی ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ آرمی چیف کی موجودہ تقرری 6 ماہ کیلئے ہوگی، وفاقی حکومت نے یقین دلایا کہ 6 ماہ میں قانون سازی کی جائے گی