04:17 pm
 خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس آئندہ سماعت سے روزانہ کی بنیاد پر سننے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس آئندہ سماعت سے روزانہ کی بنیاد پر سننے کا فیصلہ کرلیا۔ عدالت نے کہا پرویز مشرف 5 دسمبر سے قبل آ کر اپنا بیان ریکارڈ کرا سکتے ہیں۔سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی۔ خصوصی عدالت نے تحریری جواب جمع نہ کرانے پر اظہار برہمی کیا۔ جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کہ وہ صرف سپریم کورٹ کے احکامات کے پابند ہیں۔عدالت نے کیس کی سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے
ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن ٹیم پوری تیاری کے ساتھ پیش ہو، اس کے بعد التوا نہیں دیا جائے گا۔یاد رہے خصوصی عدالت پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنانے والی تھی لیکن گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ سنانے سے روک دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں بھائی نے بہن اور بھابھی پرجان لیوا حملہ کرکے اپنے سر میں گولی مار لی  

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا