04:38 pm
اداروں کے درمیان تصادم سے عدم استحکام لانے والے ہار گئے، وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ اداروں کے درمیان تصادم سے عدم استحکام لانے والے ہار گئے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ مافیا نے ملک سے لوٹی ہوئی رقم واپس بھجوائی۔ مافیا لوٹی دولت بچانے کیلئے عدم استحکام لانا چاہتا ہے لیکن بیرونی دشمنوں اور اندرونی مافیا کیلئے آج مایوسی کا دن ہے۔
اس سے قبل وزیراعظم عمران خان سے قانونی ٹیم نے ملاقات کی اور عدالتی کارروائی سے متعلق بریفنگ دی۔ وزیراعظم سے ملاقات کرنے والوں میں اٹارنی جنرل انور منصور بھی شامل تھے۔وزیراعظم عمران خان کو عدالتی کاروائی سے متعلق بریفنگ دی گئی اور عدالتی احکامات کی روشنی میں مسودے کا جائزہ بھی لیا گیا۔
 
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں بھائی نے بہن اور بھابھی پرجان لیوا حملہ کرکے اپنے سر میں گولی مار لی  

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا