11:43 am
ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دیے جانے کا امکان؟ عسکری ذرائع نےاہم خبر دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دیے جانے کا امکان؟ پھیلائی جانے والی افواہوں پر عسکری ذرائع نے ردعمل دے دیا، دفاعی تجزیہ کار جنرل ریٹائرڈ غلام مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ ملک میں اس وقت ایسے کوئی حالات نہیں کہ ایمرجنسی نافذ کر کے معاملات فوج کے حوالے کر دیے جائیں،
 
تفصیلات کے مطابق کچھ عناصر کی جانب سے افواہیں پھیلائی جا رہی تھیں کہ اگر آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی، مدت ملازمت میں بروقت توسیع نہ ہوئی تو اس باعث ملک میں آئینی بحران پیدا ہو جائے گا۔ آئینی بحران کے باعث ملک میں ایمرجنسی بھی نافذ کرنی پڑ سکتی ہے۔ ان افواہوں کے حوالے سے دفاعی تجزیہ کار جنرل ریٹائرڈ غلام مصطفیٰ کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل ریٹائرڈ غلام مصطفیٰ نے واضح کیا ہے کہ ملک میں ایمرجنسی لگنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ملک میں اس وقت ایسے کوئی حالات نہیں ہیں کہ ایمرجنسی نافذ کر کے معاملات فوج کے حوالے کر دیے جائیں۔

تازہ ترین خبریں

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال

پاکستان کے اہم شہر میں مسجد میں اندھا دھند فائرنگ ، شہادتوں کی اطلاعات موصول

مسلم لیگ نے ارکان اسمبلیوں سے مستعفی ۔۔۔ شہبازشریف ، مریم اور حمزہ مل کر قیامت کی چل چل گئے، حکومت کیلئے بڑا دھچکا

جج ارشد ملک کاانتقال بیماری سے نہیں ہوابلکہ انہیں قتل کیاگیاویڈیوسکینڈل کے مرکزی کردارن لیگی رہنماء نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

 کورونا کے وارشہر قائد میں بھی جاری ، ضلع غربی کے 13 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ