08:02 pm
 عالمی شہرت یافتہ گلوکار شوکت علی صحتیاب ہو کر اسپتال سے گھر منتقل

لاہور( آن لائن ) عالمی شہرت یافتہ گلوکار شوکت علی صحتیاب ہو کر اسپتال سے گھر منتقل ہوگئے ہیں۔ حکومت پنجاب نے دعویٰ کیا ہے کہ ممتازفنکار کے علاج پر آنے والے تمام اخراجات حکومت نے برداشت کیے ہیں۔ مطابق پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں بتایا ہے کہ شوکت علیل ہونے کے بعد حکومتی اسپتال میں زیر علاج تھے اور ان پر آنے والے تمام اخراجات صوبائی حکومت نے برداشت کیے ہیں
۔پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ایوان کو بتایا کہ معروف لوک فنکار اب طبیعت میں بہتری آنے کے بعد اسپتال سے اپنے گھر منتقل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے ایوان کو یقین دلایا کہ اس ضمن میں حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرے گی۔ صوبائی وزیرصحت نے ایوان کو یہ بات پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی عظمیٰ بخاری کی جانب سے اس الزام کے جواب میں بتائی کہ ملک کے معروف گلوکار شوکت علی بیمار ہیں لیکن کسی بھی حکومتی شخصیت نے ان کی عیادت نہیں کی ہے۔پی ایم ایل (ن) کی رکن اسمبلی کا مؤقف تھا کہ شوکت علی پاکستان کا سرمایہ ہیں اور اس وقت انہیں مالی امداد کی اشد ضرورت ہے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا