08:15 pm
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ پارلیمنٹ کے سپرد

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں چھ ماہ کی مشروط توسیع دے دی ۔ جس کے بعد سوشل میڈیا سائٹس پر اس فیصلے کے حوالے سے تبصرے شروع ہو گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں صحافی و تجزیہ کار اُسامہ غازی نے کہا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ ہی آرمی چیف رہیں گے
۔انہوں نے کہا کہ اگلے چھ ماہ میں پارلیمنٹ کو قانون بنانا ہو گا توسیع سے متعلق۔ اُسامہ غازی نے اپنے پیغام میں کہا کہ چلو جی اب اپوزیشن کی کوشش ہو گی اپنی باتیں منوائی جائیں۔خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط اجازت دی ہے اور حکومت کو کہا ہے کہ وہ 6 ماہ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت اور توسیع کے حوالے سے واضح قانون سازی کرے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔