09:27 pm
آرمی چیف کو کوئی نہیں ہٹاسکتا، عدالت ایسا فیصلہ کرہی نہیں سکتی،اعتزاز احسن نے فیصلہ آنے سے قبل کیا بات کہی تھی ، حیران کن خبر

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس زیر سماعت تھا جس پر بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ اگر عمران خان جنرل قمر باجوہ کو آرمی چیف رکھنا چاہتے ہیں تو کوئی اور انہیں ہٹا ہی نہیں سکتا۔
عدالت ایسے فیصلے کر ہی نہیں سکتی۔آئین کے تحت یہ پارلیمنٹ اور منتخب لوگوں کا کام ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پارلیمنٹ کی سالمیت کا معاملہ ہے۔ یہ وزیراعظم کا کام ہے ، اُن کی صوابدید ہے کہ وہ کس کو آرمی چیف لگاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

 وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

  شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے