10:36 pm
پاکستانی قوم کو اس وقت کس جرنیل کی بہت زیادہ ضرورت ہے ؟ جانیں

پاکستانی قوم کو اس وقت کس جرنیل کی بہت زیادہ ضرورت ہے ؟ جانیں

10:36 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ ماضی میں ملازمتوں میں توسیع کا عمل ہوتا رہا ہے لیکن کبھی کچھ نہیں بولا گیا۔انہوں نے کہا آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کرنا وزیراعظم پاکستان کا اختیار تھا۔اس حوالے سے حکومت کی جانب سے کسی قسم کی کوئی غلطی نہیں کی گئی۔اگر مدت ملازمت میں توسیع کے عمل کے طریقہ کار کی بات کی جائے تو وہاں حکومت سے کچھ غلطیاں ہوئی ہیں جسے ہم مانتے ہیں
۔ہمیں اس معاملے پر سمجھداری کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے،فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ ہمارا میڈیا اکثر معاملات میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرتا ہے۔لہذا اس معاملے پر بھی سمجھداری کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے۔اگر حکومت سے ایک غلطی ہوئی ہے تو اسے اتنا بڑا مسئلہ نہیں بنانا چاہئیے کہ ہمارا دشمن اس سے فائدہ اٹھا لے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام سمجھدار ہیں،وہ جانتے ہیں کہ ملک کو آرمی چیف کی بہت ضرورت ہے۔وہ پہلے بھی ملک کے لیے بہت کچھ کر چکے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اس وقت سول ملٹری تعلقات مثالی ہیں۔ان سے پاکستان کو بہت زیادہ فائدہ ہوا ہے۔جب کہ دوسری جانب اپوزیشن رہنما ؤں کا کہنا ہے کہ پارلیمان کو چاہئیے کہ وہ وزیراعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے برطرف کر دے۔پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں پیدا ہونے والے بحران کے ذمہ دار وزیراعظم ہیں انہیں اپنی نا اہلی کی وجہ سے مستعفی ہو جانا چاہئیے۔جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما کامران مرتضیٰ نے کہا پارلیمان کو چاہئیے کہ وہ وزیراعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے برطرف کر دے،جب کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر نے کہا ہے ملک میں پیدا ہونے والے بحران کے بعد پارلیمان میں تحریک عدم اعتماد آنی چاہئیے۔

تازہ ترین خبریں

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

 وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

  شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے