10:42 pm
پروگرام میں گفتگو کے دوران سمیع ابراہیم کی زبان پھسل گئی، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کو کیاکہہ بیٹھے،ویڈیو وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے صحافی و تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹی فکیشن کے اجرا کے معاملے پر موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ انہوں نے کہا کہ اس حکومت کی جو وزارت قانون ہے ، اُس پر تعجب ہے ۔ کابینہ نے جو سمری منظور کی وہ سمری دوبارہ تقرری کی ہے اور جو سمری صدر نے دستخط کر کے بھیجی ہے وہ مدت ملازمت میں توسیع کی ہے
۔انہوں نے اس معاملے پر چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا ذکر کیا تو اُن کی زبان پھسل گئی اور انہوں نے چیف جسٹس آصف سعید خان کھوتا کہہ دیا۔ اور احساس ہونے پر فوری طور پر اپنی غلطی کی تصحیح کی۔صحافی و تجزیہ کار سمیع ابراہیم کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا بھی وائرل ہوئی جس پر صارفین نے ان کا خوب تمسخر اُڑایا ۔کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ دراصل سمیع ابراہیم کی زبان نہیں پھسلی بلکہ اُن کے دل کی بات اُن کی زبان پر آئی ہے جس کی وجہ سے انہوں نے چیف جسٹس کا غلط نام لے لیا۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط اجازت دی ہے اور حکومت کو کہا ہے کہ وہ 6 ماہ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت اور توسیع کے حوالے سے واضح قانون سازی کرے۔

تازہ ترین خبریں

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی