10:53 pm
 آرمی چیف کی تقرری میں وزیراعظم عمران خان نے نااہلی کی تمام حدیں پھلانک دی ہیں ،لیاقت بلوچ

لاہور (آن لائن)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے آرمی چیف کی تقرری پر اپنے ردعمل میں کہاہے کہ آرمی چیف کی تقرری میں وزیراعظم عمران خان نے نااہلی کی تمام حدیں پھلانک دی ہیں ۔ ملک کے لیے مفید کام کو بھی غیر ذمہ داری کی وجہ سے مسخ کردیا ہے ۔ معاشی ، سماجی ، آئینی ، قانونی معاملات میں نااہلی کے ساتھ کوئی اقتدار چل نہیں سکتا ۔ عمران خان ناکامی تسلیم کریں اور اقتدار چھوڑ دیں ۔ صرف پارٹی سربراہی سنبھال لیں اس کھیل میں امپائر کو ہی بولڈ کردیا ہے
۔دریں اثنا لیاقت بلوچ نے دینی جماعتوں کے مرکز ی مشاورتی اجلاس سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے نظریاتی ، اقتصادی اور سلامتی کے بحرانوں کا علاج ریاست مدینہ کا نظام ہے ۔ بد دیانت ، نااہل اور غیر ذمہ دار حکومت کے ذریعے یہ خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔مقبوضہ کشمیر میں ظلم ، جبر اور تشدد کی ہر انتہا کشمیریوں سے آزادی اور حق خود ارادیت کا جذبہ نہیں چھین سکا ۔ مظلوم کشمیریوں کی مدد سے منہ موڑ کر عمران خان نے خود اپنے اور حکومت کے لیے مسائل پیدا کرلیے ہیں ۔ وقت ہاتھ سے نکل رہاہے ۔ کشمیر کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ وزیراعظم نے او آئی سی کا نفرنس اور اقوام متحدہ جنرل اسمبلی خطاب میں درست موقف اختیار کیا لیکن اس کے بعد نہ فالو اپ ہے اور نہ ہی کوئی منصوبہ عمل ہے ۔ ناموس مصطفیٰؐ کے تحفظ کے لیے عالمی سطح کی قانون سازی کا لائحہ عمل بنایا جائے ۔ امریکہ ، یورپی اور پوری مغربی دنیا کو باور کرادیا جائے کہ مسلمان قرآن ، محمد ؐ ، شعائر اسلام اور عصمت انبیاء ؑ کے تحفظ پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوسکتا۔

تازہ ترین خبریں

 کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے