10:58 pm
آرمی چیف کی مدت ملازمت کے معاملے کو متنازع بنانے کی سزاکسے دی جائے گی ، پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف کی مدت ملازمت کے معاملے کو متنازع بنانے کی سزاکسے دی جائے گی ۔۔۔ حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کے معاملے کو متنازع بنانے والے تمام ذمے داروں کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس کے دوران وزیراعظم نے سمری بار بار غلطیاں کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔عدالتی فیصلے کے بعد اب غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف کاروائی کیا جائے گی۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ روز بھی وزیراعظم عمران خان کی
زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اہم ترین اور ہنگامی اجلاس میں وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری بار بار غلطیاں کیے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے سوال کیا کہ سپریم کورٹ کے نوٹس لینے کے بعد بھی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری میں غلطیاں کیسے کی گئیں۔ وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا تھا کہ اس معاملے کے حوالے سے سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ کیے جانے کے بعد غفلت کے مرتکب تمام افسران اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔اب چونکہ عدالتی فیصلہ آ گیا تو امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس معاملے پر کوتاہی برتنے والی قانونی ٹیم کے خلاف کاروائی جلد ہی عمل میں لائی جائے گی۔جب کہ وزیر قانون پرنسیپل سیکرٹری،سیکرٹری لاء سے بھی سوال کیا جائے گا کہ آخر اتنے بڑے نوٹیفیکیشن میں کوتاہی کیسے برتی جائے گی۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرمی چیف کی جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں چھ ماہ کی مشروط توسیع دے دی اور پارلیمنٹ کو اس حوالے سے قانون سازی کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے کہا کہ عدالت نے آرٹیکل 243 بی کا جائزہ لیا۔ حکومت آرمی چیف کو 28 نومبر سے توسیع دے رہی ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ قمر جاوید باجوہ کی توسیع چیلنج ہوئی۔ حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع آرٹیکل 243 فور بی کے تحت کی۔

تازہ ترین خبریں

قومی ترانے کے الفاظ اور دھن میں تبدیلی ۔۔ حکومت نے حقائق عوام کوبتادیا۔

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 10 دہشت گرد ہلاک

میاں نواز شریف نے لیگی کارکنان کو تنظیم سازی کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

چودھری نثار علی خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کی تصدیق ہوگئی ۔۔ پاکستانی سیاست میں بڑی ہلچل۔۔

شہباز شریف کے لیے 25سال قید ۔۔۔وفاقی وزیراطلاعات  فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈرکے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

انہوں نے تو سائیکل پر دفتر جانا تھا ۔۔ عمران خان کی کراچی آمد پر ویڈیو جاری کردی گئی

سرکاری افسران اور ملازمین کے گھروں کے کرایے بڑھ گئے کس گریڈ کے ملازم کو کتنے پیسے ملیں گے، بڑی خوشخبری

کورونا ویکسین لگوائیں اور 17ہزار روپے حاصل کریں ، حکومت نے زبردست آفر کر دیمگر ایک شرط ہے

پاکستان آٹے، گھی، چینی سمیت کتنی اشیاء پرسبسڈی ختم کرے ،آئی ایم نے مطالبہ کردیا،پاکستانی عوام کے لیے بری خبر

 مریم صفدر چلتی پھرتی جھوٹ کی ڈیفینیشن ہیں۔شہباز گِل

ائی ایم ایف نے پاکستان سے آٹے ، گھی ، چینی ،دالوں ، چاول ، گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کرلیا

2018میں پاکستان کا قرضہ 96ارب ڈالر تھا صرف تین سالوں میں یہ قرضہ کتنے ارب ڈالر ہو گیا ہے

برطانوی عدالت نے جو فیصلہ کیا وہ جج ارشد ملک کو بلیک میل کرکے نہیںلیا گیا