06:57 am
سعد رفیق اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 دسمبر تک توسیع

سعد رفیق اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 دسمبر تک توسیع

06:57 am

لاہور (نیوز ڈیسک ) پیراگون سکینڈل میں سعد رفیق اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 دسمبر تک توسیع کر دی۔
ریمانڈ ختم ہونے پر خواجہ برادران کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، ساتھیوں کو روکنے پر خواجہ سعد رفیق بھڑک گئے، وہ ساتھیوں کو پولیس حصار سے چھڑا کر لے گئے۔

تازہ ترین خبریں