12:28 pm
آرمی چیف کی مدت ملازمت کے توسیعی نوٹی فیکیشن کی معطلی پر ایساانکشاف کہ پاکستانی بھی سناٹے میں آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی نذیر لغاری نے انکشاف کیا کہ یہ جو کچھ بھی ہوا ہے اس کے بارے میں میں کئی روز سے کہہ رہا ہوں ، یہ غیر ارادی طور پر نہیں ہوا ، یہ سب کچھ نالائقی کی وجہ سے نہیں ہوا۔ یہ ایک سوچا سمجھا
منصوبہ تھا جس کے تحت یہ سب کچھ کیا گیا ہے ۔ تاکہ ایک ایسے آرمی چیف کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا جائے جس نے پاکستان میں دہشتگردی کے خلاف آخری بڑی ضرب رد الفساد آپریشن کر کے دہشتگردی کو تہس نہس کیا۔ اُن کو ڈی کریڈٹ کرنے کے لیے ان لوگوں نے جس طریقے سے اس معاملے کو ہینڈل کیا، انہوں نے کہا کہ کورٹ کا آرڈر کافی واضح ہے ۔ مختصر فیصلے میں کوئی ابہام نہیں ہے۔ عدالت ابہام کو دور کرنا چاہ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی نمائندوں نے کہا کہ ہماری سمریاں تو مسترد نہیں ہوئیں، بندہ ان سے پوچھے کہ آپ کی اتنی سمریاں بنی ہی کیوں تھیں؟ پھر نوٹی فکیشن بھی جاری کیے گئے۔ جب عدالت کے سامنے دستاویزات لے کر جائے جاتے تھے تو پھر عدالت کیوں واپس کر دیتی تھی ۔ نذیر لغاری نے مزید کہا کہ انہوں نے صرف یہ تاثر دیا ہے کہ ہمیں کچھ سمجھ نہیں آ رہی جبکہ اصل میں انہوں نے یہ سب کچھ سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت کیا ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:خیال رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے گذشتہ روز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں چھ ماہ کی مشروط توسیع کر دی تھی اور معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ دیا تھا۔ اس معاملے پر گذشتہ روز سے ہی سیاسی مبصرین اور سیاسی تجزیہ کاروں کے تبصرے اور مباحثے جاری ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب