04:28 pm
آرمی چیف کو 6ماہ کی توسیع مل گئی، حکومت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو اہم ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت آرمی چیف کی تقرری پرفوری قانون سازی کی خواہاں ہے اورآنے والے قومی اسمبلی اجلاس سے پہلے اپوزیشن کو اعتماد میں لینا چاہتی ہے۔ایکسپریس نیوزکے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی مشروط توسیع کے بعد حکومت آرمی چیف کی تقرری پر فوری قانون سازی کی خواہاں ہے اور آنے والے قومی اسمبلی اجلاس سے پہلے اپوزیشن
کو اعتماد میں لینا چاہتی ہے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن سے اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے قومی اسمبلی کا شیڈول اجلاس ملتوی کیا گیا، اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت آئندہ چند روز میں اہم اجلاس بھی متوقع ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس سے قبل وفاقی کابینہ میں آئین اورآرمی ایکٹ میں ترامیم پیش کی جائیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سے رابطوں کے لیے اسپیکرقومی اسمبلی ایک مرتبہ پھراپنا کردار ادا کریں گے جب کہ اپوزیشن اوراتحادی جماعتوں کے پارلیمانی سربراہان سے مشاورت بھی کی جائے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ روزسپریم کورٹ نے حکومت کوآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت دے دی تھی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا