05:12 pm
کراچی میں ٹریک پولیس اہلکار سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کون ہیں

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار سے بد تمیزی کرنے والی خاتون کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں تاہم پولیس تاحال خاتون کا سُراغ لگانے میں ناکام ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے پوش علاقہ ڈیفنس میں پیش آیا تھا، ٹریفک قانون توڑنےاورٹریفک پولیس اہلکارسے بدتمیزی کرنے والی خاتون کی گاڑی پولیس نے برآمد کر کے اُسے سیل کردیا۔تاہم تاحال ملزمہ کا سُراغ نہیں لگایا جا سکا۔ پولیس ذرائع کے مطابق خاتون اپنا موبائل
کچھ دیرکے لیے آن کرتی ہے۔ پھر آف کردیتی ہے جس کے باعث تلاش میں مشکلات کا سامنا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی جانب سے پہلے مالک سے گاڑی دو سال قبل خریدی گئی تھی جو ٹرانسفرنہیں کروائی گئی۔ ای ٹکٹنگ کے ذریعے گاڑی کا چالان بھی سابقہ مالک کو بھیج دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ تین روز قبل کراچی کے پوش علاقہ ڈیفنس میں ایک خاتون نے ٹریفک قوانین کو توڑا اور ٹریفک پولیس اہلکار کے ساتھ بد تمیزی سے پیش آنے کے ساتھ ساتھ اسے دھمکیاں بھی دیں جس کے بعد خاتون فرار ہو گئی۔ خاتون کے خلاف بعد ازاں مقدمہ بھی درج کروایا گیا تھا جس کے بعد پولیس نے مذکورہ خاتون کی تلاش کا آغاز کر دیا تاہم تاحال پولیس اس خاتون کو تلاش کرنے میں ناکام ہے۔ترجمان ٹریفک پولیس نے بتایا تھا کہ مذکورہ خاتون نے نہ صرف غلیظ الفاظ استعمال کیے بلکہ چالان لینے سے بھی انکار کیا اور موقع سے گاڑی بھگا کر لے گئیں۔ خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے بھی اسے تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ اس طرح کے شہری جو پروٹوکول کے عادی ہوتے ہیں اور قانون کو اپنی جاگیر سمجھتے ہیں ، کے خلاف سخت ایکشن لے کر ان کے خلاف کارروائی کی جانی چاہئیے تاکہ آئندہ کوئی ٹریفک قوانین یا کسی بھی قانون کی خلاف ورزی کرنے کے بعد ایسے تیور نہ دکھا سکے۔

تازہ ترین خبریں

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی