03:21 pm
 میرے والدین وفات پاچکے، میں تایا کے گھر رہتی ہوں لیکن گزشتہ دو سال سے یہ۔۔۔ "

میرے والدین وفات پاچکے، میں تایا کے گھر رہتی ہوں لیکن گزشتہ دو سال سے یہ۔۔۔ "

03:21 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے یتیم بھتیجی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے والے تایا کو حراست میں لے لیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد کے علاقے ای الیون ٹو کی رہائشی لڑکی نے تھانہ گولڑہ میں درخواست دائر کی کہ وہ والدین کی وفات کے بعد سے وہ اپنے تایا کامران میگی کے گھر پر رہتی ہے۔ درخواست کے متن میں لڑکی نے لکھا کہ ’میرا تایا گزشتہ دو سال سے ڈرا دھما کر زیادتی کا نشانہ بنا رہا ہے‘
۔ متاثرہ خاتون نے اپیل کی کہ پولیس تایا کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کرے۔تھانہ گولڑہ کی پولیس نے متاثرہ لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم گرفتار کرلیا۔ ملزم کی اہلیہ نے پولیس کو بیان دیا کہ ’شوہر میری غیر موجودگی میں اپنی بھتیجی کے ساتھ نازیبا حرکات کرتا تھا‘۔

تازہ ترین خبریں