08:45 pm
تو ان کی حالت کیا ہوتی ہے، رشید نے حیران کر دینے والی بات کہہ دی

تو ان کی حالت کیا ہوتی ہے، رشید نے حیران کر دینے والی بات کہہ دی

08:45 pm

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا کہ جو این آر او دیگا وہ غداری کریگا لیکن حالات ایسے بنے کہ نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا پڑی مگر نواز شریف کی لندن میں شاپنگ اور کھانا کھانے کی تصویریں دیکھ کرعمران خان کو کوفت ہوتی ہے۔ ایک انٹرویو میں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ جو چیزیں ہورہی تھیں وہ حکومت کو غیر مستحکم کرنے کیلئے تھیں،
اس حکومت کو اللہ کے بعد فوج کا بڑا سہارا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے خیال میں ایک بہت بڑا مافیا نواز شریف کو باہر لیکر گیا، عمران خان نے کہا تھا کہ جو این آر او دے گا وہ غداری کریگا لیکن حالات ایسے بنے کہ نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا پڑی، نواز شریف کی لندن میں شاپنگ اور کھانا کھانے کی تصویریں دیکھ کرعمران خان کو کوفت ہوتی ہے، عمران خان کو لوگوں نے احتساب کے نام پر ووٹ دیئے ہیں، عمران خان نے ان سب کیلئے چور، ڈاکو، لٹیرا، بے ایمان جیسے الفاظ استعمال کیے ہیں۔وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت اور توسیع کیلئے پارلیمنٹ میں قانون سازی کے لیے اپوزیشن سے بات ہوگی، بات کرنے والوں کو بات کرنے کا سلیقہ اور طریقہ آتا ہے، اپوزیشن والے خوشی خوشی اس کے حق میں ووٹ دیں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ تین سال کیلئے آرمی چیف ڈن ڈن ڈن ہیں۔وزیر ریلوے نے اعتراف کیا کہ آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر بیوروکریسی اور چھوٹے اسٹاف سے غلطیاں ہوئی ہیں، قمر جاوید باجوہ وہ عظیم جرنیل ہے جس نے کرتارپور راہداری کھولی، افغان بارڈر پر باڑ لگائی، فاٹا کو پاکستان میں شامل کیا، سعودی عرب، چین، دبئی، ایران سے حکومت کے بہتر رابطے کروائے۔انہوں نے کہاکہ چینی صدر نے میری موجودگی میں کہا کہ میں پوری زندگی میں ایک چیف آف آرمی اسٹاف سے ملا ہوں اور وہ جنرل قمر جاوید باجوہ ہیں، میں آرمی چیف جنرل باجوہ کا اس لئے بھی مشکور ہوں کہ انہوں نے چینی صدر سے ایم ایل این ون کے لیے بات کی۔ شیخ رشید نے کہا کہ عدلیہ نے تحمل، بردباری، دوراندیشی اور دانش کا ثبوت دیتے ہوئے فیصلہ کیا ہے، چھ مہینے میں آرمی ایکٹ ٹھیک ہوجائے گا اور اسمبلی سے پاس بھی کرلیا جائیگا، میں نے چھ مہینے پہلے کہہ دیا تھا نومبر دسمبر اہم مہینے ہیں،15 جنوری تک حالات نارمل ہوجائیں گے، وزیراعظم عمران خان پانچ سال پورے کریں گے، حکومت اور جنرل قمر جاوید باجوہ کے تین سال رہ گئے ہیں، دونوں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر جمہوریت اور پاکستان کے استحکام و اقتصادی سربلندی کے لیے اکٹھے چلیں گے۔وزیر ریلوے نے کہاکہ عمران خان سمجھتا ہے کہ بہت بڑا مافیا ہے جو نوازشریف کو باہر لے گیا، فضل الرحمان کو اسلام آباد لایا اور ریاض راہی سے چیف آف آرمی اسٹاف کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کروائی، یہ تمام چیزیں حکومت کو غیرمستحکم کرنے کی کوششیں ہیں جس میں کامیابی نہیں ہورہی ہے۔انہوں نے کہاکہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ وژنری جج ہیں، انہوں نے چٹکی بھی لی ہے، سبق بھی سکھایا ہے، لوگوں کی نشاندہی بھی کی، ہماری کلاس بھی لی اور خود کو ٹھیک کرنے کیلئے ہمیں مہلت بھی دی ہے، ججوں کی مدت ملازمت میں بھی تین سال توسیع ہونی چاہئے، پاکستان میں اچھے لوگوں کی قلت ہوگئی ہے۔شیخ رشیدنے کہا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ بہت صبر شکر والا انسان ہے، میں انہیں کالج لائف سے دیکھتا آیا ہوں، انہیں اسلامی جمعیت طلبہ کیلئے سیاسی سرگرمیاں کرتے دیکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے یقین تھا کہ چیف جسٹس کھوسہ کوئی ایسا کام نہیں کریں گے جس سے جمہوریت کے لیے مسائل پیدا ہوجائیں اور آرڈیننس لانا پڑجائے یا کچھ اور کرنا پڑجائے، فوج کا ایجنڈا ایک دن کا نہیں بیس پچیس سال کا ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

اوگرا نے 5 روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی مگر غریب پاکستانیوں کے ہمدرد نے پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے اضافہ کر دیا ؟ عوام کی دھاڑیں  

اوگرا نے 5 روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی مگر غریب پاکستانیوں کے ہمدرد نے پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے اضافہ کر دیا ؟ عوام کی دھاڑیں  

پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں 

پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں 

وزیراعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم

وزیراعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم