09:37 pm
وزیر ریلوے شیخ رشید کے خلاف بھی کیس کھل گیا

اسلام آباد( آن لائن ) تیز گام ریلوے حادثہ کی آزادانہ انکوائری وزیر ریلوے شیخ رشید کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے کی دوران سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے استفسار کیا کہ کون سا قانون ہے جس کے تحت وزیر ریلوے معاوضہ جات کا اعلان کیا کیا وزیر ریلوے اپنی جیب سے معاوضہ دینگے ۔ عدالت نے وزارت داخلہ اور وزارت ریلوے سے تفصیلی جواب طلب کرلیا ۔
تیز گام حادثے پر انکوائری رپورٹ بھی عدالت نے طلب کرلی درخواست جیورسٹ فائونڈیشن نے دائر کی وزارت داخلہ نے جواب جمع کروانے کیلے عدالت سے وقت مانگ لیا ۔ دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کیا آپ نے حادثے میں شکار لوگوں کو معاوضہ فراہم کیا جس کے جواب میں وزارت ریلوے حکام نے کہا کہ رپورٹ قائمہ کمیٹی میں پیش کی ہے ابھی انکوائری چل رہی ہے جسٹس محسن اختر کیانی نے استفسار کیا کہ کون سا قانون ہے جس کے تحت وزیر ریلوے معاوضہ جات کا اعلان کیا کیا وزیر ریلوے اپنی جیب سے معاوضہ دینگے وکیل درخواست گزار حنیف راہی ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ وزیر ریلوے کے ماتحت آزادانہ انکوائری نہیںہوسکتی عدالت نے استفسار کیا کہ بتایا جائے کہ زخمیوں کی صورتحال کیا ہے کتنا معاوضہ دیا اور کب دیا ؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ کیا ہے اور واقعہ کی ایف آئی آر درج ہوئی جواب عدالت میںجمع کروائیں سماعت تیرہ جنوری تک ملتوی کردی گئی ۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان

امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر

دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔

صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا

 لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر

‏سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ آپ الیکشن کی پرچی پر بار کوڈ لگوائیں یا خود بکسے میں بیٹھ جائیں۔ مریم نوا ز

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔۔15 ممالک کے شہریوں کی آمد این سی او سی کی اجازت سے مشروط، نوٹیفیکیشن جاری

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

 قطر ایئرویز کا بڑا اعلان۔۔۔۔،سیالکوٹ کے لیے ہفتہ وار 3 پروازیں چلائی جائیں گی۔