11:53 am
کوئی بھی تین یا چھ سال بعد اپنے والد کو تو نہیں بدل سکتا ، وسیم بادامی نے حکومتی وزیر کے بیان پر کیا کہہ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیربرائے منشیات کنٹرول شہریارآفریدی کہتے ہیں کہ آرمی چیف کی مثال باپ اور ماں کی طرح ہےنجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مشکل وقت میںعلاقائی سلامتی کیلئے قوم کو سخت فیصلے کرنا پڑتے ہیں۔ میزبان وسیم بادامی کی جانب سے سوال کیاگیا کہ تحریک انصاف ایسا کیوں سمجھتی ہے کہ ایک شخص مشکل وقت کو ٹال سکتا ہے جس کا جواب دیتے ہوئے
شہریار آفریدی نے کہا ایک ایسے وقت میں جب ملک کو ہر طرف سے خطرہ ہو ہر ملک اپنی سلامتی کیلئے سخت فیصلے کرے گا۔ وسیم بادامی نے کہا یہ نامناسب مثال لگتی ہے کیونکہ تین سال یا چھ سال بعد بھی کوئی اپنے والد کو تو نہیں بدل سکتا جس پر شہریار نے کہا ملک کا سربراہ اور آرمی چیف دونوں کی مثال باپ اور ماں کی طرح ہے۔ واضح رہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف سپریم کورٹ میں کیس دائر کیا گیا تھا جس پر عدالت نے انہیں چھ ماہ کی مشروط توسیع دیتے ہوئے حکومت کو حکم سنایا ہے کہ وہ آئندہ چھ ماہ میں مدت ملازمت میں توسیع پرقانون سازی کرے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

بجلی مزید مہنگی ، نیپرا نے پاکستانیوں کر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟

ایک بار پھر برفباری کا آغاز،مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

مسلم لیگ (ن)میں وزارتِ عظمیٰ کیلئے کونسے چار نام سامنے آگئے ؟ فہرست دیکھ کر نواز شریف کو غصہ آگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی